30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص جھوٹ بولتا ہے تو اس کی بدبو کی وجہ سے فرشتہ ایک میل دور
ہو جاتا ہے ۔ فتاوی رضویہ،جدید ،۱/۷۲۰
(۴) بکواس کی مذمت
۲۲۴۳۔ عن عبداللہ بن أبی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اکثرالناس ذنوبا یوم القیامۃ اکثر ہم کلاما فیما لا یعنیہ۔
حضرت عبدالرحمن بن أبی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قیامت کے دن سب سے زیادہ گناہ اس شخص کے ہوںگے جس
نے بے معنی گفتگو زیادہ کی ہوگی۔ الزلال الانقی، ۱۷۲
ZXZXZXZXZXZXZXZ
ZXZXZXZXZXZXZ
ZXZXZXZXZXZ
ZXZXZXZXZ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع