30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ERERERERERERERE
ERERERERERERE
ERERERERERE
ERERERERE
۱۵۔ ہدیہ و صلہ رحمی
(۱) ہدیہ محبت کا سبب ہے
۲۲۲۵۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم : تہا دو ا تحابوا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا :آپس میں ہدیہ لیتے دیتے رہوباہم محبت پیدا ہوگی۔
۲۲۲۶۔ عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : قال
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : تہادوا تزدادوا حبا ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آپس میں ہدیہ کا لین دین رکھو اس سے محبت زیادہ ہوگی۔۱۲م
۲۲۲۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع