30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تو اہل توحید کا سچا نام انہیں کو زیبا ، و لہذا ان کے علم کو علم توحید کہتے ہیں ،۔جعلنا اللہ تعالیٰ من خدا مہم و تراب اقدامہم فی الدنیا والآخرۃ ۔ غفرلنا بجاہہم عندہ ،انہ
اہل التقوی و اہل المغفرۃ۔ آمین۔
امید کرتا ہوں کہ اس حدیث کی یہ تاویل ،تاویل امام غزالی قدس سرہ العالی سے احسن
و اجود ہو۔ و باللہ التوفیق۔
پھر ان سب صورتوں میں بھی جبکہ طرز یہ ہی برتی گئی کہ صاحب حق کو راضی فرمائیں اور معاوضہ
دیکر اسی سے بخشوائیں تو وہ کلیہ ہر طرح صادق رہا کہ ،حق العبدبے معافی عبد معاف نہیں ہوتا۔‘‘ غرض معاملہ نازک ہے ،اور امر شدید ،اور عمل تباہ،اور امل بعید ،اور کرم عمیم ،اور رحم عظیم، اور ایمان خوف و رجاء کے درمیان۔ وحسبنا اللہ و نعم الوکیل ، ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔ وصلی اللہ تعالیٰ علی شفیع المذنبین ، نجاۃ الہالکین، مرتجی البائسین،محمد وآلہ و صحبہ اجمعین والحمدللہ رب العالمین۔ واللہ
سبحانہ و تعالیٰ اعلم ،وعلمہ جل مجدہ اتم و احکم ۔
فتاوی رضویہ ،حصہ اول ،۹/۵۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع