دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 4 | جامع الاحادیث جلد چہارم

book_icon
جامع الاحادیث جلد چہارم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۱۴۔حقوق عباد

(۱)مسلمان کے مسلمان  پر چھ حق ہیں

۲۲۰۴۔ عن أبی ایوب الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ان  للمسلم علی اخیہ ست خصال  واجبۃ ، ان ترک شئیا  منہا فقد ترک حقا واجبا علیہ لاخیہ ، یسلم علیہ اذا لقیہ ، ویجیبہ اذا دعاہ ،

و یشمتہ اذا عطس ویعودہ اذا  مرض،ویحضرہ  اذا مات ، وینصحہ اذا استنصحہ۔

        حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کے مسلمان پر چھ  حق واجب ہیں ۔ اگر ان میں سے ایک چیز  چھوڑے تو  اپنے  بھائی کا حق ترک کرے گا جو اس کے لئے اس پر واجب  تھا ۔ملاقات کے وقت اسے  سلام کرے  ،جب وہ دعوت کرے تو قبول کرے، یا جب  وہ پکارے  تو جواب دے  ، جب اسے  چھینک آئے ( اور وہ حمد الہی بجا  لائے ) تو یہ اسے یرحمک اللہ  کہے۔ بیمار پڑے تو اسے

پوچھنے جائے ۔ اس کی  موت میں حاضر ہو  ۔ اگرنصیحت چاہے  تو نصیحت کرے ۔

{۱}  امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن