30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
aTaTaTaTaTaTa
aTaTaTaTaTa
aTaTaTaTa
aTaTaTa
۹۔عزت ،تعظیم اور شفقت
(۱)بڑوں کی تعظیم کرو
۲۱۴۹۔ عن عبادۃ بن الصامت رضی اللہ تعالی عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لیس من امتی من لم یبجل کبیرنا و یر حم صغیرنا و یعرف لعا لمنا حقہ۔
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت سے نہیں جو مسلمانوں کے بڑے کی تعظیم اور چھوٹے پر رحم
نہ کرے اور عالم کا حق نہ پہچانے۔ فتاوی رضویہ ، ۳/۲۹۶
(۲) بوڑھے کی فضیلت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع