30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المسند لاحمد بن حنل، ۳/۱۶۸ ٭ مشکل الآثار للطحاوی، ۱/۱۹۸
حلیۃ الاولیاء لأبی نعیم ، ۶/۳۳۹ ٭ تاریخ دمشق لابن عساکر، ۴/۳۸۷
المعجم الکبیر للطبرانی، ۳/۲۰۴ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی، ۸/۷۲
فتح الباری للعسقلانی، ۷/۴۲ ٭ الترغیب والترہیب للمنذری، ۴/۲۴
کنز العماللمتقی، ۲۴۶۸۶، ۹/۱ ٭ التاریخ الکبیر للبخاری، ۲/۳۶۱
الادب المفردللبخاری، ۳۵۱ ٭ تاریخ بغداد للخطیب ۱/۵۵
۲۱۴۸۔ الجامع للترمذی، ۳۵۱ ٭ تاریخ بغداد للخطیب ۱/۲۵۵
السنن لأبی داؤد، باب الامر و النہی ۲/۵۹۶
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لما وقعت بنواسرائیل فی المعاصی فنہتہم علماؤہم فلم ینتہوا، فجالسوہم فی مجالسہم واکلوہم و شاربوہم فضرب اللہ قلوب بعضہم علی بعض و لعنہم علی لسان داؤد و عیسی بن مریم علیہم الصلوۃ و
السلام۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جب بنی اسرائیل گناہوں میں مبتلاہوئے تو ان کے علماء نے انکو منع کیا لیکن انھوں نے نہ مانا۔ کچھ ایام کے بعد یہ مولوی بھی ان کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ بیٹھنے لگے ،کھانے اور پینے لگے ،تو اللہ تعالیٰ نے بعض کے دل بعض سے ملادئے پھر
ان سب کو حضرت داؤد و حضرت عیسی بن مریم علیہم السلام کی زبان میں ملعون قرار دیا۔
فتاوی رضویہ ، ۵/۲۸۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع