30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
۸۔ صحبت صالح و طالح
( ۱)مومن متقی کی مصاحبت اختیار کرو
۲۱۳۵۔ عن أبی سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لا تصاحب الامؤمنا ،و لا یا کل طعامک الاتقی۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :رفاقت نہ کر مگر مسلمان سے ،اور تیرا کھانا نہ کھائے مگر پرہیزگار ۔
فتاوی رضویہ ،حصہ دوم ،۹/۲۹۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع