30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : فضل میرے رحم دل بندوں سے مانگو ،ان کے
دامن میںعیش کروگے کہ میں نے اپنی رحمت ان میں رکھی ہے۔
برکات الامداد،۱۲
{۵} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
انصاف کی آنکھیں کہاں ہیں ؟ذرا ایمان کی نگاہ سے دیکھیں یہ حدیثیں کیسا صاف صاف و اشگاف فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے نیک امتیوں سے استعانت کرنے،ان سے حاجتیں مانگنے ،ان سے خیر و احسان طلب کرنے کا حکم دیا ۔کہ وہ تمہاری حاجتیں بکشادہ پیشانی روا کریں گے ،ان سے مانگو تو رزق پاؤ گے ،مرادیں پاؤگے
،ان کے دامن حمایت میں چین کرو گے ،ان کے سایٔہ عنایت میں عیش اٹھاؤگے۔
برکات الامداد ، ۱۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع