30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۱۰۵۔ شرح معانی الاثار للطحاوی، باب ذکر الجنت و الحائض ، ۱/۵۲
۱۱۰۶۔ المصنف لابن ابی شیبۃ ، باب فی الرجل یخاف ان الخ، ۲/۴۹۷
۱۱۰۷۔ السنن للدار قطنی ، باب الوضو و التیمم من آنیۃ الخ، ۱/۷۴
۱۱۰۸۔ المصنف لابن ابی شیبۃ ، باب فی الرجل یخاف ان الخ، ۲/۴۹۸
۱۱۰۹۔ عن عطا ء بن ابی رباح رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : اذا خفت ان تفوتک
الجنازہ فتیمم وصل ۔
حضرت عطاء بن ابی رباح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب تجھے نماز جنازہ
فوت ہوجانے کا خوف ہو تو تیمم کرکے نماز پڑھ لے۔۱۲م
۱۱۱۰۔ عن عامر الشعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: یتیمم اذا خشی الفوت ۔
حضرت عامر شعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نماز جنازہ کے فوت
ہونے کا اندیشہ ہو تو تیمم کرے ۔۱۲م
۱۱۱۱۔ عن الحکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: اذا خفت ان تفوئک الصلوۃ
وانت علی غیر وضوء فتیمم۔
حضرت حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب تجھے نماز فوت ہو جانے کا اندیشہ
ہو اور تو بے وضو ہے تو تیمم کرکے نماز پڑھ لے ۔ ۱۲م
۱۱۱۲۔ عن ابن شہاب الزہری رضی اللہ تعالی ٰ عنہ قال : اذا فئجبتک
الجنازۃ وانت علی غیر وضوء فتیمم وصل ۔
حضرت ابن شہاب زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب تیرے سامنے
اچانک جنازہ آئے اور تیرا وضو نہیں تو تیمم کرکے نماز پڑھ لے ۔۱۲م
۱۱۱۳۔ عن الحسن البصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : یتیمم ویصل ۔
حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز جنازہ کے لئے تیمم
کرلے ۔ ۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع