30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۹۳۰۔ الجامع الصحیح للبخاری، باب ما انہر الدم من العصب ، ۲/۸۲۷
الصحیح لمسلم ، باب جواز الذبح بکل ماانہر ، ۲/۱۵۶
الجامع للترمذی ، ۱۸، باب فی الزکاۃ با لقصب ، ۱/۱۸۰
السنن لابی داؤد ، باب فی ذبائح اہل الکتاب ، ۲/۳۸۹
السنن لابن ماجہ ، باب ما یذکی بہ ۲/۲۲۹
السنن للنسائی، باب النہی عند ا لذبح بالظفر ، ۲/۱۸۲
المسند لاحمد بن حنبل ، ۳/۴۶۲ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۴/۳۲۲
نصب الرایۃ للزیعلی، ۴/۱۸۶ ٭ فتح الباری للعسقلانی، ۵/۱۳۹
۱۹۳۱۔ السنن لابن ماجہ ، باب ما یذکی بہ ، ۲/۲۳۶
السنن لابی داؤد ، باب الذبیحۃ بالمروۃ ، ۲/۳۹۰
المسند لاحمد بن حنبل ، ۴/۲۴۰ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۱۶۴
المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۷/۱۰۴ ٭ المسند لاحمد بن حنبل ، ۴/۲۵۸
۱۹۳۲۔ المصنف لابن ابی شیبۃ ، ۴/۲۵۹ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۳/۳۹۷
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن الذبیحۃ باللیط فقال : کُلْ مَافَرَی الْأوْدَاجَ اِلَّاسِنٌّ أوْ
ظُفُرٌ۔
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا بانس کی پنج اور کھوئی وغیرہ سے کسی جانور کو ذبح کر سکتے ہیں ؟
فرمایا : دانت اور ناخن کے علاوہ جو بھی دھار دار چیز ہو اور رگیں کاٹ دے اس کے ذریعہ ذبح
شدہ جانور جائز ہے ۔ ۱۲م فتاوی رضویہ ۸/۳۷۶
(۲)غیر اللہ کے نام پر ذبیحہ حرام ہے
۱۹۳۳۔ عن أمیر المؤمنین علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال: قال
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لَعَنَ اللّٰہُ مَنْ ذَبَحَ لِغَیْرِ اللّٰہِ ۔
امیر المؤمنین حضرت علی مرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خدا کی لعنت ہے اس پر جو اللہ کے غیر کیلئے ذبح کرے ۔
فتاوی رضویہ ۶/۳۱۲ ٭ فتاوی رضویہ ۱۲/۹۴
فتاوی رضویہ ۸/۳۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع