30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۹۰۸۔ المسند لاحمد بن حنبل ، ۳/۴۲۴ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۹/۲۶۸
الدر المنثور للسیوطی، ۴/۳۶۱ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۴/۲۱
تاریخ دمشق لابن عساکر ، ۱۰/۱۹۷ ٭
کنز العما ل للمتقی، ۱۲۱۷۵، ۵/۸۸ ٭ الطبقات الکبری لابن سعد، ۷/۱۴۰
۱۹۰۹۔ الجامع الصحیح للبخاری، باب من ذبح الضاحی بیدہ ، ۲/۸۳۴
الصحیح لمسلم ، باب استحباب الصحیحۃ ، ۲/۱۵۵
الجامع للترمذی، باب الاضیحۃ بکشین ، ۱/۱۸۰
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے دو فربہ اور سیاہ و سفید مینڈھوں کی قربانی فرمائی۔ ایک اپنی جانب سے اور دوسرا اپنی
امت کی طرف سے ۔ ۱۲م
۱۹۱۰۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ضحی بکبشین املحین ، ذبح احدہما عن امتہ لمن شہد لہ بالتوحید و
شہد لہ بالبلاغ ، وذبح الاخر عن محمد و آل محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔
حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے دو فربہ مینڈھوں کی قربانی فرمائی ۔ ایک اپنی امت اجابت کی طر ف سے۔ یعنی جس نے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور حضور کی رسالت کی تصدیق کی ، اور دوسری قربانی اپنی طرف سے اور
اپنی آل کی طرف سے ۔ ۱۲م
(۴) قربانی کی دعا
۱۹۱۱۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم قال عند التضحیہ : أللّٰہُمَّ لَکَ وَمِنْکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَ اُمَّتِہٖ ۔
حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے قربانی کے وقت یہ دعا پڑھی ۔ أللّٰہُمَّ لَکَ وَمِنْکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَ اُمَّتِہٖ۔ اے اللہ !
تیرے لئے اور تیرے حکم سے اپنی امت کی طرف سے ۔ فتاوی رضویہ ۴/۲۰۶
(۵) قربانی کس جانو ر کی ہو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع