دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 3 | جامع الاحدیث جلد سوم

book_icon
جامع الاحدیث جلد سوم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۲۔ آداب طعام

  (۱) کھانے کے آداب

۱۸۶۰۔ عن أنس  بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ

تعالیٰ علیہ وسلم : اِذَا أکَلْتُمُ الطَّعَامَ فَاخْلَعُوا نِعَالَکُمْ ، فَاِنَّہٗ أرْوَحُ لِأقْدَامِکُمْ ، وَ اِنَّہَا

سُنَّۃٌ جَمِیْلَۃٌ ۔

         حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ

 علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کھانا  کھانے بیٹھو تو جوتے اتار لو کہ اس میں تمہارے پائوں کیلئے

زیادہ  راحت ہے اور یہ اچھی سنت ہے ۔

                     {۱}  امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

                 جوتا پہنے کھانا اگر اس عذر سے ہو کہ زمین پر بیٹھا کھارہا ہے اور فرش نہیں جب تو صرف

ایک سنت مستحبہ کا ترک ہے ۔ اس کیلئے بہتر یہ ہی تھا کہ جوتا اتار ے ، اور اگر میز پر کھاتا ہے اور یہ کرسی پر جوتا پہنے  ہے تو یہ وضع خاص نصاری کی ہے ۔ اس سے دور بھاگے اور رسول اللہ صلی اللہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن