30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۸۰۶۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یقول : اِذَا تَبَایَعْتُمْ بِالْعَیْنَۃِ وَأخَذْتُمْ أذْ نَابَ الْبَقْرِ وَ رَضِیْتُمْ
بِالزَّرْعِ وَ تَرَکْتُمُ الْجِہَادَ سَلَّطَ اللّٰہُ عَلَیْکُمْ ذَلاَلاً یَنْزِعُہٗ حَتّی تَرْجِعُوْا اِلیٰ دِیْنِکُمْ ۔
حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : جب تم بطور عینہ خرید و فروخت کروگے ، اور بیلوں کی دموں کے
پیچھے چلوگے ، نیز جہاد چھوڑ کر کھیتی باڑی میں جائوگے تو اللہ تعالیٰ تم پر ذلت اتار دیگا جب تک کہ تم
اپنے دین کی طرف نہ لوٹ آئو ۔
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
امام ابن حجر نے فرمایا : اسکی سند ضعیف ہے ۔ اور امام احمد کے یہاں اسکی ایک سند اور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۸۰۵۔ الترغیب و الترہیب للمنذری، ۲/۸۳ ٭ التفسیر لابن کثیر، ۶/۳۰۱
الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۲۸۴ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۱/۱۸۲
المسند للعقیلی، ۲/۹۲ ٭
۱۸۰۶۔ السنن لابی داؤد ، باب فی النہی عن العینۃ ، ۱/۴۹۰
المسند لاحمد بن حنبل ، ۲/۴۲ ٭ حلیۃ الاولیاء لابی نعیم ، ۵/۲۰۹
الجامع الصغیر للسیوط، ۱/۲۳۷ ٭ الترغیب و الترہیب للمنذری، ۲/۳۲۹
الدر المنثور للسیوطی، ۱/۲۴۸ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۵/۳۱۶
نصب الرایۃ للزیعلی، ۴/۱۷ ٭ الکامل لابن عدی،
ہے اس سے بہتر ۔ ابو دائود کی اس سند میں ابو عبد الرحمن خراسانی ، اسحاق بن اسید انصاری ہیں ابن ابی حاتم نے کہا : وہ کچھ ایسے مشہو ر نہیں۔ اور ابوحاتم نے کہا : وہ جائز الحدیث ہیں ۔ پھر کنیتوں میں انہیں دوبارہ ذکر کیا اور اس حدیث کو انکی احادیث منکرہ سیگنا ۔ اور تقریب میں فرمایا :
ان میں ضعف ہے ۔ انتہی۔
بالجملہ یہ حدیث درجہ حسن سے نازل نہیں ۔ اور بیشک امام سیوطی نے جامع صغیر میں اسکے حسن ہونے کی رمز لکھی ۔ اور یہ حدیث بہت سندوں سے آئی جسکے لئے امام بہیقی نے اپنی
سنن مں ایک فصل خاص و ضع کی اور نکی علتین بیان کیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع