30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہِجْرَتُہٗ اِلیَ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ فَہِجْرَتُہٗ اِلیَ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ ،وَ مَنْ کَانَتْ ہِجْرَتُہٗ اِلیٰ دُنْیَا
یُصِیْبُہَا أوْ اِمْرَأۃٌ یَتَزَوَّجُہَا فَہِجْرَتُہٗ اِلیٰ مَا ہَاجَرَ اِلَیْہِ ۔
امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول للہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے، اور ہر شخص کو وہی چیز حاصل ہو گی جیسی اسکی نیت ہے ۔ چنانچہ ہجرت سے جسکا مقصود اللہ و رسول کی خوشنودی ہے تو اسکو یہ حاصل ہوگی ۔ اوور جس کا مطلوب دنیا ہے ، وہ اسے ملے گی ، یا عورت سے شادی کرنا مقصود ہوگی
تو اسکی ہجرت ویسی ہی ہے جیسی اسکی نیت ۔
فتاوی رضویہ جدید ۱/۷۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع