30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ملاقات چند بچیوں سے ہوئی جو گارہی تھیں۔ تم ہمیں سلام کرو ہم تمہیں سلام کریں ۔ حضورسید عالم یہ سنکرتشریف فرماہوئے۔ اور انکو بلاکر فرمایا: اس طرح نہ کہو!بلکہ یوں کہو! اللہ تعالیٰ ہمیں اور تمہیں زندہ سلامت رکھے۔ ایک مرد بولے یا رسول اللہ ! کیا لوگوں کو اس طرح
کے گانے کی اجازت ہے؟ فرمایا: ہاں، یہ نکاح پے زنانہیں ، نکاح کا خوب چرچا اور اعلان کرو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۶۰۹۔ السنن لابن ماجہ ، باب الغناء و الدف ، ۱/۱۳۸
المسند لاحمد بن حنبل، ۳/۲۹۱ ٭
۱۶۱۰۔ المعجم الکبیر للطبرانی، ۷/۱۵۲ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۳/۱۸
۱۶۱۱۔ عن عامر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: دخلت علی قرظۃ بن کعب
وأبی مسعود الأنصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما فی عرس واذا جواری یغنین فقلت : أی صاحبی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم واھل بدر ! یفعل ھذا عند کم فقال: اِجلس اِن شئت ، فاسمع معنا ، وان شئت فاذھب ، فانہ قد رخص لنا فی
اللھو عند العرس ۔ فتاوی ر ضویہ حصہ اول ۹/۲۳۳
حضرت عامر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت قرظہ بن کعب اور حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس ایک شادی میں پہونچا ، تو وہاں کچھ بچیاں گارہی تھیں۔ میں نے کہا: اے رسو ل اللہ کے بدری صحابہ ! یہ تمہارے سامنے کیا ہورہا ہے؟ بولے : بیٹھ جاؤ! چاہو تو سنو ورنہ چلے جاؤ کہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے
شادیوں کے موقعہ پر اس طرح کی خوشی ومسرت والی چیزوں کی اجازت عطا فرمائی ہے۔ ۱۲م
{۲} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اما م عینی عمدۃ القاری میں فرماتے ہیںولیمۂ نکاح میں دف بجانے اور اس جیسے کھیل
کرنے کے جواز پر علماء کا اتفاق ہے۔
مرقات میں ہے۔ کہاگیا ہے کہ وہ لڑکیاں نہ حد شہوت کو پہونچی تھیں او رنہ انکے دف
میںجھانجھ تھے۔
اکمل الدین بابرتی نے کہا: اس حدیث میں بغرض اعلان نکاح او رزفاف کے وقت دف بجانے کی دلیل
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع