30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک مرد حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : میری بیوی ہر کس وناکس سے خلوت گزیں ہو جاتی ہے ۔ حضور نے فرمایا: طلاق دے ڈال ۔ بولے : مجھے خوف ہے کہ میری
خواہش اس سے کہیں وابستہ نہ رہے ۔ فرمایا: تو تم اس سے فائدہ حاصل کرتے رہو۔ ۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع