30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن للدارمی، ۲/۱۵۹ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۷/۴۶۸
موار الظمأن للہیثمی، ۱۳۱۲ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی ۴/۳۰۳
المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۹/۳۶۳ ٭ مشکل الآثار للطحاوی، ۳/۲۱۱
السلسلہ الصحیحۃ للالبانی، ۴۶۲ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۵/۳۵۵
الطبقات الکبری لابن سعد، ۸/۱۴۱ ٭ کنز العمال للمتقی، ۴۴۹۴۱،۱۶/۳۷۱
الطبقات الکبر ی لابن سعد، ۸/۱۴۱ ٭ مشکوۃ المصابیح للتبریزی، ۲۳۵۲
حلیۃ الاولیاء لابی نعیم ، ۷/۱۳۸ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۲۵۰
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں بہتر وہ ہے جو اپنے اہل وعیال کیلئے بہتر سلوک کرے ۔اور میں
اپنے اہل پر تم میں بہتر ہوں ۔
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
ہر چند کہ اللہ تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں پر فضیلت دی ۔
الرجال قوامون علی النساء بما فضل بعضہم علی بعض وبما انفقوا من اموالہم ، یہاں تک کہ حدیث میں آیا ۔ کہ اگر کسی کیلئے سجدہ کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ مرد کو
سجدہ کرے ۔ مگر عورتوںکو بے وجہ شرعی ایذا دینا ہر گزجائز نہیں ۔ بلکہ انکے ساتھ نرمی اور خوش خلقی اور انکی بد خوئی پر صبر اور انکی دلجوئی اور جن چیزوں میں مخالفت شرع نہیں انکی مراعات شارع کو پسند ہے ۔ اور جس طرح اللہ تعالیٰ نے مردوں کے حق ان پر مقرر فرمائے انکے حق بھی مردوں پر مقرر فرمائے ۔ ولہن مثل الذی علیہن بالعروف ، از آنجملہ کھلانے پہنانے وغیرہما امور اختیاریہ میں چند بیویوں کو برابر رکھنا واجب ہے ۔ یہاں تک کہ اگر فرق کریگا قیامت کے دن
ایک طرف جھکا اٹھیگا ۔ فتاوی رضویہ ۵/۵۷۱
(۲) عورت کو حسن تدبیر سے سیدھا رکھو
۱۵۴۷۔عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم : اِنَّ الْمَرْأۃَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلْعٍ ،لَنْ تَسْتَقِیْمَ لَکَ عَلیٰ طَرِیْقَۃٍ، فَاِنِ اسْتَمْتَعْتَ
اِسْتَمْتَعْتَ بِہَا ،وَبِہَا عِوَجٌ ،وِاِنْ ذَھَبْتَ تُقِیْمُہَا کَسَرْتَہَا ،وَکَسْرُہَا طَلاَقُہَا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع