30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۵/۳۲۶ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۷/۱۱۵
السنن لسعید بن منصور ، ۵۶۷ ٭ المصنف لعبد الرزاق، ۱۰۲۸۶، ۶/۱۴۳
شرح السنۃ للبغوی، ۹/۳۰ ٭ مشکوۃ المصابیح للتبریزی، ۳۱۲۷
نصب الرایۃ للزیلعی، ۳/۱۸۲ ٭ المصنف لابن ابی شیبۃ ، ۴/۱۳۶
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألْأیِّمُ أحَقُّ بِنَفْسِہَا مِنْ وَّلِیِّہَا وَالْبُکْرُ تُسْتَأذَنُ فِی نَفْسِہَا
وَ اِذْنُہَا صُمَاتُہَا۔
حضرت عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عاقلہ بالغہ ولی کے مقابلہ میں اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے ۔ اور
دوشیزہ سے اسکے نفس کا اذن لیا جائے گا ۔ اور اسکا سکوت بھی اذن ہے ۔
{۸} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
ظاہر ہے کہ عورت سے اذن جبھی لیا جاتا ہے کہ عاقلہ بالغہ ہو ۔ اور بے شک عاقلہ بالغہ کا اذن شرعا معتبر ، اور بے شک دوشیزہ کا سکوت بھی اذن ہے ۔ مگر یہ اسی وقت ہے جبکہ ولی اقرب اس سے اذن لے ورنہ مجرد خاموشی اذن نہ ٹھہرے گی ۔ اور بے شک اکثر لوگ جو وکیل کئے جاتے ہیں اجنبی یا ولی بعید ہو تے ہیں ۔ تو ایسی حالت میں اگر انہوں نے اذن لیا اور دو شیزہ نے سکوت کیا تو سرے سے انہیں کے لئے وکالت ثابت نہ ہوئی ۔ اور اگراس نے صا ف ہوں
کہہ دیا ۔ یا دلی اقرب کے اذن لینے پر سکوت کیا تو اس کے لئے وکالت حاصل ہو گئی ۔
فتاوی رضویہ ۵/۱۰۳
(۸) کسی کے پیغام نکاح پر پیغام نہ دو
۱۵۲۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ؐ۱۵۲۶۔ تاریخ بغداد للخطیب، ۵/۱۱۹ ٭ شرح معانی الآثار للطحاوی، ۳/۱۱
جامع مسانید ابی حنیفۃ ، ۲/۱۱۹ ٭ السنن للدار قطنی، ۳/۲۴۲
۱۵۲۷۔ الجامع الصحیح للبخاری، لا یخطب علی خطبۃ اخیہ ، ۲/۷۷۲
السنن لابی داؤد ، النکاح ، باب فی کراہیۃ ان یخطب الرجل علی خطبۃ اخیہ ۱/۲۸۴
السنن للنسائی، باب النہی ان یخطب الرجل علی خطبۃ اخیہ، ۲/۶۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع