30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۔ حج کی فرضیت واہمیت
(۱) فرضیت حج کا ثبوت
۱۴۶۱۔عن أمیر المؤمنین علی المر تضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : مَنْ مَلَکَ زَادًاوَّرَاحِلَۃً تُبْلِغُہٗ اِلیٰ بَیْتِ اللّٰہِ
وَلَمْ یَحُجَّ فَلاَعَلَیْہِ أنْ یَّمُوْتَ یَہُوْدِیًّا أوْ نَصْرَانِیًّا ۔
امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی مالک ہو زادراہ اور خرچ اور سواری کا کہ پہونچادے اسکو مکہ معظمہ تک ، باوجوداسکے حج نہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع