دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 3 | جامع الاحدیث جلد سوم

book_icon
جامع الاحدیث جلد سوم

اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان رفیع بلاغت بے مثل کوشایاں وبجا ہے ۔

        کلمات علمائے کرام بھی اس نفیس معنی سے خالی نہ رہے ۔ امام ابن حجر مکی شرح  مشکوۃ

 المصابیح میں اسی حدیث کے نیچے فرماتے ہیں ۔

           ای وقد یقبل اللیل ولا تکون غربت  حقیقۃ ، فلا بد من حقیقۃ الغروب،

       یعنی کبھی رات آجاتی ہے اور ابھی حقیقۃً غروب نہیں ہوا ہوتا ۔اس لئے حقیقی غروب

 ضروری ہے ۔

                 حفنیعلی الجامع الصغیر میں ہے ۔

       قولہ:   وغربت الشمس ، لم یکتف بما قبلہ عن ذلک ، اشارۃ الی انہ قد

یوجد اقبال الظلمۃ وادبار الضؤ ولم یوجد غروب الشمس ۔

        حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا فرمان ’’ اور سورج ڈوب جائے ‘‘ ہے ۔ آپ نے سیاہی کے آنے اور روشنی کے جانے پر اکتفا نہیں کیا اور غروب کی تصریح فرمائی ۔ کیونکہ کبھی

سیاہی آجاتی ہے اور روشنی چلی جاتی ہے مگر غروب آفتاب نہیں ہوتا ۔

       اور اگرحدیث میںلیل ونہار معنی ٔ حقیقی پر رکھئے تو اگر چہ اتنا ضرور ہے کہ مجاز مرسل کی جگہ مجاز عقلی ہوگا ۔ کیونکہ تم خوب جانتے ہو کہ ادھر سے ادھر جانے کی نسبت لیل ونہار کی طرف

حقیقۃ نہیں ۔

                 مگر اب تین الفاظ کریمہ کے جمع ہونے سے سوال متوجہ ہوگا ۔اور شک نہیں کہ اس معنی پر امور ثلٰثہ متلازم ہیں اور ایک کا ذکر باقی سے مغنی ۔ یہ وہی بات ہے جو امام نودی نے منہاج میں کہی ہے کہ علمائے کرام نے فرمایا : ان تین میں سے ہر ایک باقی دو کو یا تو متضمن ہوتا ہے یا

ان کے ساتھ لازم ۔

                 اسکی اطیب توجیہ وہ ہے کہ علامہ طیبی نے شرح مشکوۃ میں افادہ فرمائی ۔ کہ

                 انما قال : وغربت الشمس ، مع الاستغناء عنہ ، لبیان کمال الغروب، کیلا

یظن انہ یجوز الافطار بغروب بعضہا ۔

        حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا : اور سورج ڈوب جائے ۔ حالانکہ بظاہر اسکی ضرورت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن