30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۹۔مال جمع کرنا
(۱) اہل خانہ کے لئے ایک سال کا خرچ جمع کرنا جائز ہے
۱۳۸۳۔عن عمر الفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم کان ینفق علی أہلہ نفقۃ سنتہم من ہذا المال ، ثم ےأخذ ما بقی
فیجعلہ مال اللہ۔
امیرلمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اپنے اہل خانہ کے لئے ایک سال کا خرچ جمع فرمادیتے۔باقی بیت المال میں
بھجوا دیتے تھے۔ فتاوی رضویہ ۴/۵۰۹
(۲) بلا ضرورت جائداد نہ بیچو
۱۳۸۴۔ عن عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : مَا مِنْ عَبْدٍ یَّبِیْعُ تَالِدًا اِلَّاسَلَّطَ اللّٰہُ عَلَیْہِ تَالِفًا ۔
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : موروثی جائداد کو بیچ کر حاصل شدہ رقم تلف ہو کر ہی رہتی ہے ۔۱۲م
۱۳۸۵۔ عن معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : مَنْ بَاعَ عِقْرَ دَارٍ مِنْ غَیْرِ ضَرُوْرَۃٍ سَلَّطَ اللّٰہُ عَلیٰ ثَمَنِہَا تَالِفًا
یَتْلِفُہٗ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع