30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۴/۱۶۷ ٭ تاریخ اصفہان ، ۱/۶۸
۱۳۴۸۔ اتحاف السادۃ للزبیدی، ۴/۱۷۳ ٭ ارواء الغلیل للالبانی، ۳/۳۹۳
کنز العمال للمتقی، ، ۱۵۹۲ ، ۶/۳۴۶ ٭ کشف الخفاء للعجلونی، ۲/۲۹
۱۳۴۸۔
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : بَاکِرُوْا بِالصَّدَقَۃِ فَاِنَّ الْبَلآئَ لاَ یَتْخَطَّاہَا ۔
امیر المؤمنین حضرت علی مرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :صبح تڑکے صدقہ دو کہ بلا صدقہ سے آگے قدم نہیں
بڑھاتی ۔ راد القحط و الوباء ص ۷
۱۳۵۰۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم : ألصَّدَقَاتُ بِالْغُدُوَّاتِ یَذْہَبْنَ الْعَاہَاتِ ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صبح کے صدقے آفتوں کو دفع کرتے ہیں ۔
۱۳۵۱۔عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألصَّدَقَۃُ تَمْنَعُ الْقَضَائَ السُّوْئَ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : صدقہ بری قضا کو ٹال دیتا ہے ۔
(۹) صدقہ کی کثرت سے روزی بڑھتی ہے
۱۳۵۲۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : صِلُوا الَّذِیْ بَیْنَکُمْ وَ بَیْنَ رَبِّکُمْ بِکَثْرَۃِذِکْرِکُمْ لَہٗ وَکَثْرَۃِ
الصَّدَقَۃِ فِی السِّرِّ وَ الْعَلاَنِیَّۃِ تُوْجَرُوْا وَ تُحْمَدُوْا وَ تُرْزَقُوْا۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ عزوجل کے ساتھ اپنی نسبت درست کرو ، اس کی یاد کی کثرت کرو ۔ اور خفیہ و ظاہر صدقہ کی تکثیر سے، ایسا کروگے تو روزی دئے جائوگے۔ قابل ستائش رہو گے اور
تمہاری شکستگیاں درست کی جائیں گی ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع