30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن الکبری للبیہقی، ۳/۳۸۳ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۰/۲۳۳
مجمع الزوائد للہیثمی، ۲/۳۲۳ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی، ۵/۱۱
کنز العمال للمتقی، ۲۵۱۶۰، ۹/۹۸ ٭ حلیۃ الاولیا ء لابی نعیم ، ۳/۳۱۰
المسند للعقیلی، ۳/۷۳ ٭ کامل لابن عدی، ۵/۲۷۷
الدر المنثور للسیوطی، ۳/۲۹۸ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۲/۱۲۵
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۴۴۸ ٭
آخر میں ’’ اللہ اکبر ، اللہ اکبر ‘‘ سوال من ربک، کا جواب سکھائیں گے ۔ ان کے سننے سے یاد آئے گا کہ میرا رب اللہ ہے ۔ اور اشہد ان محمد رسول اللہ ، اشہد ان محمد رسول اللہ ، سوال ’’ ما کنت تقول فی ہذا الرجل ‘‘ کا جواب تعلیم کریں گے کہ میں انہیں اللہ کا رسول جانتا تھا ۔ اور حی علی الصلاۃ ، حی علی الفلاح ، جواب ’’ ما دینک ‘‘ کی طرف اشارہ کریں گے کہ میرا دین وہ تھا جس میں نماز رکن و ستون ہے کہ ’’ الصلوۃ عماد الدین ‘‘ تو بعد دفن اذان دینا اس ارشاد کی تعمیل ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے
اس حدیث صحیح متواتر مذکو ر میں فرمایا ۔ فتاوی رضویہ ۲/۶۶۹
(۲) رزق مکمل ہو نے سے پہلے موت نہیں آتی
۰۱۸ا۔ عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِنَّ رُوْحَ الْقُدْسِ نَفَثَ فِی رُوْعِی أنَّ نَفْسًا لَنْ تَمُوْتَ
حَتّی تَسْتَکْمِلَ رِزْقَہَا۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک روح القدس نے میرے باطن میں وحی کی کہ کوئی جاندار نہ
مرے گا جب تک اپنا رزق پورا نہ کرے ۔ الکوکبۃ الشہابیہ ۲۲
(۳) موت سے مسلما ن کے گناہ مٹتے ہیں
۱۰۱۹۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألْمَوْتُ کَفَّارَۃٌ لِکُلِّ مُسْلِمٍ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی ٰ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع