30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۳) غنی و تندرست کیلئے زکوۃ جائز نہیں
۱۳۳۶۔عن عبد اللہ بن عمر و بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :لاَ یَحِلُّ الصَّدَقَۃُ لِغَنِیٍّ وَلاَ لِذِیْ مِرََّۃٍسَوِیٍّ ۔
فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۱۱۷ ٭ جد الممتار ۲/۱۵۷
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : غنی اور تندرست کیلئے صدقہ جائز نہیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع