30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۱۱) ضرورت اصلیہ میں زکوۃ نہیں
۱۳۱۸۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لَیْسَ عَلیَ الْمُسْلِمِ فِی عَبْدِہٖ وَ لَا فَرَسِہٖ صَدَقَۃٌ ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا : مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں زکوۃ نہیں ۔
فتاوی افریقہ ص ۳۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع