30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن لابن ماجہ ، باب من استفاد مالا ، ۱/۱۲۸
المسند لاحمد بن حنبل ، ۱/۱۴۸ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۵۸۴
نصب الرایۃ للزیلعی، ۲/۳۲۸ ٭ تلخیص الحبیر لابن حجر ، ۲/۱۵۶
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۴/۱۶ ٭ کنز العمال للمتقی، ۱۵۸۶۱، ۶/۳۲۳
ارواء الغلیل للالبانی، ۳/۲۵۴ ٭
(۴) زیور کی زکوۃ فرض ہے
۱۲۹۵۔عن اُم المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت: دخل علی
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرای فی یدی فتخات من ورق فقال : ما ہذا یا عائشۃ ! فقلت : صنعتہن اتزین لک یا رسول اللہ ! قال : أتُؤَدِیْنَ زَکٰوتَہُنَّ ؟
قلت : لا، او ما شاء اللہ ، قال : ہُوَ حَسْبُکَ مِنَ النَّارِ ۔
ام المؤ منین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم تشریف لائے تو میرے ہاتھ میں چاندی کی بڑی بڑی انگوٹھیاں دیکھیں ۔فرمایا : یہ کیا ہے ؟ اے عائشہ ! میں نے عرض کیا :ـ میں نے ان کو اس لئے بنایا ہے تاکہ آپ کی خاطر بنائو سنوار کروں ۔ فرمایا : تو کیا اسکی زکوۃ ادا کروگی میں نے کہا: نہیں ، یا جو کچھ خدا کو
منظور تھا کہا ، آپ نے یہ سن کر فرمایا : تو جہنم میں لیجانے کو یہ کافی ہے ۔ ۱۲م
فتاوی رضویہ ۴/۴۳۶
(۵) زکوۃ نہ دینے والا جہنمی ہے
۱۲۹۶۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : عُرِضَ عَلَیَّ أوَّلُ ثَلاَثَۃٍ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ وَ أوَّلُ ثَلاَثَۃٍ یَدْخُلُوْنَ النَّارَ، فَأمَّا أوَّلُ ثَلاَثَۃٍ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ فَالشَّہِیْدُ وَ عَبْدٌ مَّمْلُوْکٌ أحْسَنَ عِبَادَۃَ رَبِّہٖ وَنَصَحَ لِسَیِّدِہٖ وَ عَفِیْفٌ مُتَعَفِّفٌ ذُوْعَیَالٍ ، وَ أمَّا أوَّلُ ثَلٰثَۃٍ یَدْخُلُوْنَ النَّارَ فَأمِیْرٌ مُّسَلِّطٌ، وَ ذُوْثَرْوَۃٍ مِنْ
مَالٍ لَا یُؤَدِّیْ حَقَّ اللّٰہِ فِی مَالِہٖ ،وَ فَقِیْرٌ فُجُوْرٌ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھ پر پیش ہوا کہ تین لوگ جنت میں پہلے جائیںگے اور تین لوگ جہنم میں پہلے داخل کئے جائیں گے ۔ جنت میں پہلے جانے والے تین شخص یہ ہونگے ۔ شہید، غلام جو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع