30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المصنف لابن ابی شیبۃ ، ۸/۱۳۲ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۵/۱۰۰
الاحکام النبویۃ لکحال ، ۱/۷۹ ٭ کنز العمال للمتقی، ۲۸۳۳۹، ۱۰/۵۵
فتح الباری لابن حجر، ۱۰/۱۵۹ ٭ السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی، ۱۰۶۴
الطب النبوی للذہبی، ۱۱۶ ٭ التاریخ الکبیر للبخاری، ۱/۱۳۸
الکامل لابن عدی، ۶/۲۱۸ ٭ السنن الکبیر للبیہقی، ۷/۲۱۹
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجذوموںکی طرف نگاہ جما کرنہ دیکھو۔
۶ ۱۲۷۔عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَ تُحِدُّوا النَّظَرَ اِلیَ الْمَجْذُوْمِیْنَ ۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجذوموں کی طرف نگاہ جما کرنہ دیکھو۔
۱۲۷۷۔عن الحسین السید الشہید الریحانۃ الاصغر بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَ تُدِیْمُوا النَّظَرَ اِلیَ
الْمَجْذُوْمِیْنَ ، اِذَا کَلَّمْتُمُوْہُمْ فَلْیَکُنْ بَیْنَکُمْ وَ بَیْنَہُمْ قَدْرُ رُمْحٍ ۔
حضرت امام حسین شہید کربلا نو اسۂ اصغر ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجذوموں کی طرف نگاہ جما کر نہ دیکھو ، اور جب
گفتگو کروتو تمہارے اوران کے درمیان ایک نیزے کا فاصلہ رہے ۔ ۱۲م
۱۲۷۸۔ عن یعلی بن عطاء عن رجل من آل الشرید یقال لہ عمرو عن ابیہ قال : کان فی وفد ثقیف رجل مجزوم فارسل الیہ النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
اِرْجِعْ فَقَدْ بَایَعْنَاکَ ۔
حضرت یعلی بن عطاء ضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ خاندان شرید کے ایک مرد سے راوی جن کو عمرو کہا جاتا تھا وہ اپنے والد سے روایت کرتے کہ وفد ثقیف میں ایک جزامی مرد تھے تو حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان کوکہلا بھیجا: جائو تم سے ہم نے بیعت
کرلی۔۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع