30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن لابی داؤد ، کتاب الجنائز ، باب فی فضل من مات بالطاعون ، ۲/۴۴۳
المسند لاحمد بن حنبل ، ۴/۲۰۱ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۲/۲۰۹
مجمع الزوائد للہیثمی، ۲/۳۱۷ ٭ الترغیب و الترہیب للمنذری، ۴/۸۶
المصنف لابن ابی شیبۃ ، ۵/۳۳۲ ٭ الطبقات لابن سعد ، ۳/۸۱
المصنف لعبد الرزاق، ۶۶۹۵، ۳/۵۶۲ ٭ تاریخ دمشق لابن عساکر ، ۷/۲۱۸
کنز العمال للمتقی، ۱۱۱۹۰، ۴/۴۱۸
حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عیادت کو تشریف لائے ۔ گھر والوں میں سے کسی نے کہا: یا رسول اللہ ! ہمارا تو یہ خیال تھا کہ یہ شہید ہو کر مر یں گے آپ نے فرمایا: اس صورت میں تو میری امت کے شہداء بہت کم ہوجائیں گے ۔ سنو، جہاد میں قتل ہونا بھی شہادت ، طاعون سے مرنا بھی شہادت ، عورت کا زچگی کی حالت میںمرنا بھی شہادت، ڈوب کر مرنا بھی شہادت پسلی کے
مرض سے مرنا بھی شہادت ہے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع