دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 3 | جامع الاحدیث جلد سوم

book_icon
جامع الاحدیث جلد سوم

 

 

 

 

 

 

 

۸۔ عالم برزخ کے احوال

۱۔ عالم برزخ کی وسعت

 ۱۱۷۷۔عن أنس بن مالک  رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : مَا شَبَّہْتُ خُرُوْجَ الْمُؤمِنِ مِنَ الدُّنْیَا اِلَّا مِثْلَ خُرُوْجِ الصَّبِیِّ مِنْ

بَطَنِ اُمِّہٖ مِنْ ذٰلِکَ الْغَمِّ وَ الظُّلْمَۃِ اِلیٰ رَوْحِ الدُّنْیَا ۔

                 حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دنیا سے مسلمان کا جانا ایسا ہے جیسے بچے کا ماں کے پیٹ سے نکلنا ۔ اس

 دم گھٹنے اور اندھیری کی جگہ سے اس فضائے وسیع دنیا میں آنا ۔

 {۱امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

                 اسی لئے علماء فرماتے ہیں : دنیا کو برزخ سے وہی نسبت ہے جو رحم مادر کو دنیا سے پھر برزخ کو آخرت سے ایسی نسبت ہے جو دنیا کو برزخ سے ۔ اب اس سے برزخ و دنیا کے علوم و ادراکات میں فرق سمجھ لیجئے ۔ وہی نسبت چاہیئے جو علم جنین کو علم اہل دنیا سے، واقعی   روح  طائر ہے اور بدن قفس اور علم پرواز ، پنجرے میں پرند کی پرفشانی کتنی ۔ ہاں جب کھڑکی سے باہر آیا اس

 وقت اس کی جولانیاں قابل دید ہیں ۔                فتاوی رضویہ  ۴/۲۴۵

              (۲) مومن کی روح آزاد رہتی ہے

 ۱۱۷۸۔عن عبد اللہ بن عمر و بن العاص  رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : ان الدنیا

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن