دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 3 | جامع الاحدیث جلد سوم

book_icon
جامع الاحدیث جلد سوم

                           (   ماخوذ از مرأ ۃ المناجیح مصنفہ: حضرت علامہ مفتی احمد یار خاں نعیمی علیہ الرحمۃ )

       یہ آواز ہاتف کی تھی جس میں بتایا گیا کہ کسی کی موت پر  بہت غم  کرنا چھوڑ کرجنگل میں بیٹھ جانا مرد ے کو واپس نہیںلے آتا۔ خیال رہے کہ یہ ندا ہم لوگوں کو سنانے  کیلئے ہے نہ کہ اہل

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۱۱۵۹۔ ۱۱۵۹۔   الجامع الصحیح للبخاری تعلیقا۔         باب  ما یکرہ من اتخاذ المساجد، ۱/۱۷۷

بیت نبوت پر عتاب کیلئے، انہوں نے کوئی ناجائز کام نہ کیا تھا، اسی لئے اس ندا میں ڈانٹ

 ڈپٹ یا ان کیلئے اس فعل پر حرام ہونے کافتوی نہیں ۔

          یہ زمانہ صحابہ کرام کا اخیر تھا اور تابعین کا دور اوسط تھا، سا ل بھر تک امام حسن مثنی کے مزار پر قبہ رہا مگر کسی نے منع نہیں کیا ۔ اور نہ کوئی ایسی روایت ملتی ہے کہ کسی صحابی یا تابعی نے اس پر اعتراض کیا ہو ۔ اس سے ظاہر ہو ا کہ  غرض صحیح   کیلئے  مزارات پر قبے بنانے جائز ہیں ۔ یہی اہل سنت و جماعت کا مذہب ہے ۔ اور اسی پر جملہ اہل سنت کا عمل ہے ۔

ٍ       لا یرفع علیہ بناء  سے اسکی حرمت پر استدلال صحیح نہیں ۔ اس لئے کہ اس سے مراد قبر پر ایسی عمارت بنانا ہے جیسے یہود و نصاری ستون نما سمادی بناتے ہیں ۔ اس پر قرینہ یہ کہ علی کے حقیقی معنی استعلا ء کے ہیں  اور استعلاء اس وقت ہوگا جبکہ میت کے محاذی اوپر عمارت بنائیں ۔ اور اگر ارد گرد بنائیں گے تو استعلاء نہ ہوگا ۔ علاوہ ازیں بہت سے احکام زمانہ کے اختلاف سے 

بد ل جاتے ہیں جیسے ارشاد ہے ۔

       ابنو المساجدو اتخذوہا جما ۔

        مسجدوں کو منڈی بنائو ۔ یعنی اس میں مینارے نہ  بنائو ۔ مگر عہد تابعین ہی سے اس کے بر خلاف مساجد میں مینارے بننے لگے تھے ۔ وجہ یہ ہوئی کہ عہد صحابہ تک شعائر دین کی عظمت شعائر دین کی وجہ سے دلوں میں بھر پور تھی ۔ نیز عام مکانات بھی بہت معمولی اور سادے ہوتے تھے ۔ جب فتوحات ہوئیں اور دولت کی کثرت ہوئی اور مکانات عالیشان بننے لگے ۔ اب اگر مسجدیں اسی طرح منڈی اور معمولی حیثیت کی رہتیں تو عام  نگاہوں میں ا ن کی وقعت نہ ہوتی ۔ غیر ہنستے کہ مسلمانوں کی عبادت گاہ ایسی  معمولی ، تو مساجد کی عمارتیں عالیشان سے عالیشان بننے لگیں ، مینارے ،گنبد بننے لگے ۔ اس سے مقصود شعائر دین کی دلوں میں عظمت بٹھانا ہے ۔ اسی طرح عہد سابق

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن