30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۴۔فضائل درود
(۱)فضائل درود شریف
۱۰۰۹۔عن انس بن مالک رضی اللہ تعالٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :من صلی علی صلی اللہ علیہ عشر صلوات وحط عنہ عشر
خطئیات ۔ فتاوی رضویہ ۹/۳۳
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پا ک پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں
نازل فرماتا ہے اور دس گناہ محو فرما دیتا ہے ۔ ۱۲م
(۲)کثرت درود کی فضیلت
۱۰۱۰۔ عن ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : کان رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم اذا ذہب ربع اللیل قال : یا ایہا الناس! اذکروا نعمۃ اللہ ، یا ایہا الناس ! اذکروا جاء ت الراجفۃ تتبعہا الرادفۃ ، جاء الموت بما فیہ ، فقال ابی بن کعب : یا رسول اللہ ! انی اکثر الصلوۃ علیک فکم اجعل لک من صلونی ؟ قال :
ما شئت۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع