30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۹۸۵۔ المستدرک للحاکم ۴/۱۹۳ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۱/۱۶۲
مجمع الزوائد للہیثمی، ۵/۱۱۹ ٭ فتح الباری للعسقلانی ، ۱۰/۲۷۳
اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۳/۵۴ ٭ تاریخ بغداد للخطیب ، ۱۱/۳۹۴
تاریخ دمشق لابن عساکر ، ۵/۱۷۸ ٭ کنز العمال للمتقی، ۴۱۱۳۵،۱۵/۳۰۵
۹۸۶۔ کنز العمال للمتقی، ۱۱۳۵، ۱۵/۳۰۵ ٭
۹۸۷۔ الکامل لابن عدی ، ٭ شعب الایمان للبیہقی، ۵/۱۷۶
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمامہ باندھو وقار زیادہ ہوگا، اور عمامے عرب کے تاج ہیں ۔
۹۸۸۔ عن عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألْعَمَائِمُ وَقَارُ الْمُؤْمِنِ وَ عِزُّالْعَرَبِ ، فَاِذَا وَضَعَتِ الْعَرَبُ عَمَائِمَہَا
وَضَعَتْ عِزَّہَا۔
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمامے مسلمان کا وقار اور عرب کی عزت ہیں ۔ تو جب عرب عمامے
اتاردیں اپنی عزت اتار دیں گے ۔
۹۸۹۔ عن رکانۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم : لاَ تَزَالُ اُمَّتِی عَلیَ الْفِطْرَۃِ مَا لَبِسُوا الْعَمَائِمَ عَلیَ الْقَلاَنِسِ۔
حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: میری امت ہمیشہ دین حق پر رہیگی جب تک وہ ٹوپیوں پر عمامے باندھیں ۔
۹۹۰۔ عن امیر المؤمنین علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ أمَدَّنِی یَوْمَ بَدْرٍ وَ حُنَیْنٍ
بَمَلٰٓئِکَۃٍ یَعْتَمُّوْنَ بِہَذِہِ الْعَمَامَۃُ وَ قَالَ : اِنَّ الْعَمَامَۃَ حَاجِزَۃُ الْکُفْرِ وَ الْاِیْمَانِ۔
امیر المؤمنین حضرت علی مرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ عزوجل نے بدر و حنین کے دن ایسے ملائکہ
سے میری مدد فرمائی جو اس طرز کا عمامہ باندھتے ہیں ۔ بیشک عمامہ کفر و ایمان مین فارق ہے ۔
۹۹۱۔عن عبد الاعلی بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان رسول اللہ دعا
علی بن ابی طالب فعممہ و ارخی عذبۃ العمامۃ عن خلفہ ثم قال: ہٰکَذَا فَاعْتَمُّوا :
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع