30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المسند لاحمد بن حنبل ، ۳۴۷ ،۱/۲۱۵ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ، ۳/۱۲
نصب الرایۃ للزیلعی ۳/۷۶ ٭ کنز العمال للمتقی، ۵۳۴۷ ، ۳/۳۵
التمہید لابن عبد البر، ۱/۱۹۶ ٭ جمع الجوامع للسیوطی ۹۳۴۷
المستدرک للحاکم، المناسک، ۱/۶۳۸ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۱۷۴
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۴/۳۹۱ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۱/۶۲
الدرالمنثور للسیوطی، ۱/۲۲۵ ٭ السنۃ لابن ابی عاصم ، ۱/۴۶
المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۲/۱۵۶ ٭ موارد الظمئان للہیثمی، ۱۰۱۱
۳۵۔ المسند لاحمد بن حنبل ، ۴/۲۲۷ ٭ کنز العمال للمتقی، ۵۳۴۴ ، ۳/۳۵
شعب ا لایمان للبیہقی، ۱/۴۱۶ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۱۵۳
۳۶۔ المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۸/۲۳۰ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۱/۶۰
فتح الباری للعسقلانی، ۱/۹۴ ٭ جامع العلم لابن عبد البر، ۱/۲۱
الفقیہ و المتفقہ للخطیب، ۱/۲۲ ٭ المعجم الصغیر للطبرانی، ۲/۱۰۷
التفسیرللقرطبی، ۱۲/۹۹ ٭ کنز العمال للمتقی، ۵۳۵۲ ، ۳/۳۶
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : خیر دینکم أیسرہ ۔ فتاوی رضویہ۲/۱۱۹
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تمہارا بہتر دین وہ ہے
جس میں آسانی ہو۔
۳۷ ۔ عن أمیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : إیَّاکُمْ وَ التَّعَمُّقَ فِی الدِّیْنِ، فَإنَّ اللّٰہَ قَدْ جَعَلَہٗ سَہْلاًفَخُذُوْامِنْہٗ مَا تُطِیْقُوْنَہٗ، فَإنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُحِبُّ مَا دَامَ مِنْ عَمَلٍ صَالِحٍ وَ إنْ کَا نَ
یَسِیْراً ۔ فتاوی رضویہ ۲/۱۱۹
امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :دین میں زیادہ باریکیاں نکالنے سے بچوکہ اللہ تعالیٰ نے اسکو آسان بنایا ہے ۔ لہذا جسکی طاقت ہو وہ کرو ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو محبوب رکھتا ہے
جس میں مداومت ہو اگر چہ وہ عمل تھوڑا ہو۔ ۱۲م
و فی الباب عن أنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
(۴)آسانی پیدا کرو دشواری نہیں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع