30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نے خطبہ دیا ۔ اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی ۔ پھر اسکے بعد فرمایا: کوئی چیز ایسی نہیں رہی جسکو میں نے نہیں دیکھا تھا مگر میں نے اپنے اسی مقام سے دیکھ لیا یہاں تک کہ جنت اور دوزخ کو بھی۔ اور میری طرف وحی آئی کہ تم لوگ عنقریب قبروں میں آزمائے جائوگے یا دجال کے فتنہ کی طرح جانچے جائوگے ۔ روای کہتے ہیں: یہ خیال نہیں کہ حضرت اسماء نے کیا کہا؟تو ہر ایک کے پا س ایک شخص آئیگا اور کہے گا ان مرد کے بارے میں تو کیا کہتا ہے؟ مومن یا موقن (حضرت اسماء نے کیا کہا خیال نہیں ) تو یہ کہے گا : یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں جو اللہ تعالیٰ کے پاس سے واضح اور کھلے معجزے لیکر آئے ۔ ہم نے فرمانبرداری اور اطاعت کی ۔ تین مرتبہ یہ ہی جواب دیگا ۔ پھر فرشتہ اس سے کہے گا : تو سوجا ۔ اور ہم خوب جانتے تھے کہ تو مومن ہے لہذا اچھی طرح سوجا ۔ لیکن منافق یا مذبذب حضرت اسماء نے کیا فرمایا خیال نہیں ۔ کہیگا میں نہیں
جانتا ۔ لوگوں کو کچھ کہتے ہوئے سنتا تھا تو میں بھی کہتا تھا ۔ ۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع