دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

سے یوں عرض کرتے ہیں ۔ پھر فرمایا ) رب تبارک و تعالیٰ مسلمانوں سے ارشاد فرماتا ہے ۔ اے میرے بندو!مانگو، کہ قسم مجھے اپنی عزت وجلال کی آج اس مجمع میں جو چیز اپنی آخرت کیلئے مانگوگے میں تمہیں عطا فرمائونگا ۔ اور جو  کچھ دنیا کا سوال کروگے اس میں تمہار ے لئے   نظر کرونگا ۔ (یعنی دنیا کی چیزیں خیر و شر دونوں کی متحمل ہیں ۔ اور آدمی اکثر اپنی نا دانی سے خیر کو شر ، شر کو خیر سمجھ لیتا ہے ۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔ لہذا دنیا کیلئے جو کچھ مانگوگے اس میں بکما ل رحمت نظر فرمائی جائے گی ۔ اگر وہ چیز تمہارے حق میں بہتر ہوئی عطا ہوگی ورنہ اس کے برابر بلا دفع کریں گے یا دعا قیامت کیلئے ذخیر ہ رکھیں گے اور یہ بندے کیلئے ہر صورت سے بہتر ہے ) مجھے اپنی عزت  کی قسم جب تک تم میرا مراقبہ رکھوگے میں تمہاری لغزشوں کی ستاری فرمائونگا ۔ مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم ، میں تمہیں اہل کبائر میں فضیحت و رسوا نہ کرونگا ۔ پلٹ جائو مغفرت پائے ہوئے ۔ بیشک تم نے مجھے

 راضی کیا اور میں تم سے خو شنود ہوا ۔

  ]۲[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

         فقیر غفرلہ القدیر کہتا ہے ۔ اس کلام مبارک کا اول’’ یا عبادی سلونی‘‘  ہے ۔ یعنی اے میرے بندو! مجھ سے دعا کرو۔ اور آخر انصرفوا مغفورا  لکم ، یعنی گھروں کو پلٹ جائو کہ تمہاری مغفر ت ہوئی ۔ تو ظاہر ہوا کہ یہ ارشاد بعد ختم نماز ہوتا ہے کہ ختم نماز سے پہلے گھروں کو واپس جانے کا حکم ہر گز نہ ہوگا ۔ تو اس حدیث سے مستفا د کہ خود رب    العزت جل و علا بعد نماز عید مسلمانوں سے دعا کا تقاضا فرماتا ہے ، پھر وائے بد بختی اسکی جو ایسے وقت مسلمانوں کو

اپنے رب کے حضوردعا سے روکے  ۔’’ نسأ ل اللہ العفو و العافیۃ۔ آمین۔

                                                                               فتاوی رضویہ  ۳/۷۸۲

     (۶) معذور عورتیں بھی عید کے دن دعا میں شریک ہوں

 ۹۵۸۔ عن اُم عطیۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : کنا نومران  نخرج یوم العید

حتی تخرج البکر من خدرہا حتی تخرج الحیض فیکن خلف الناس فیکبرون

بتکبیرہم و یدعون بدعا ئہم یرجون برکۃ  ذلک الیوم و طہرتہ۔

       حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم عورتوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ عید کے دن باہر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن