30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجمعۃ مع رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
فقام متوکأ علی عصا اوقوس۔ جد الممتار ۱/۳۸۷
حضرت حکم بن حزن کلبی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ہم مدینہ طیبہ میں چند روز مقیم رہے ۔ وہاں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز میں حاضری دی تو
دیکھا کہ سرکار لاٹھی یا کمان پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوئے ۔ ۱۲م
]۳[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اس حدیث سے صرف ایک مرتبہ کے بارے میں معلوم ہو ا۔ اور قاعدہ ہے ’’ واقعۃ عین لا تعم ‘‘ کہ کسی معین و خاص واقعہ سے حکم عام ثابت نہیں ہوتا ۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے یہ عصا
وغیرہ پر ٹیک لگانا کسی عذر کے سبب یا بیان جواز کیلئے ہو ۔ جد الممتار ۱/ ۳۷۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع