30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مشکوۃ المصابیح للتبریزی ۱۳۵۶ ٭ فتح الباری للعسقلانی ۲/۴۶۰
بدائع المنن للساعاتی، ۴۲۵ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی، ۳/۲۱۶
تجرید التمہید لابن عبد البر ، ۶۹۲ ٭ کنز العمال للمتقی، ۲۱۰۵۰، ۷/۷۱۱
المسند للربیع بن حبیب ، ۱/۵۷ ٭ البدایۃ و النہایۃ لابن کثیر ، ۱/۸۰
التاریخ الکبیر للبخاری، ۵/۴۲۳ ٭ المغنی للعراقی، ۱/۱۷۹
التفسیر للقرطبی، ۱۸/۵۱ ٭ التفسیر لابن کثیر، ۱/۱۱۵
۹۳۲۔ الترغیب و الترہیب للمنذری ۱/۴۸۹ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۵/۲۳
مشکو ۃ المصابیح للتبریزی ۱۳۶۳ ٭ کنز العمال للمتقی، ۲۱۰۶۱، ۷/۷۱۳
حلیۃ الالیاء لابی نعیم ، ۱/۳۶۶ ٭ المصنف لابن ابی شیبۃ ، ۲/۱۵۰
خَمْسُ خِلاَلٍ ، خَلَقَ اللّٰہُ فِیْہِ آدَمَ وَ أہْبَطَ اللّٰہُ فِیْہِ آدَمَ اِلیَ الْأرْضِ ، وَ فِیْہِ تَوَفَّی اللّٰہُ آدَمَ ، وَ فِیْہِ سَاعَۃٌ لاَ یَسْألُ اللّٰہَ فِیْہَا الْعَبْدُ شَیْأً اِلَّاأعْطَاہُ اِیَّاہُ مَالَمْ یَسْألْ حَرَامًا ، وَ فِیْہِ تَقُوْمُ السَّاعَۃُ ، مَا مِنْ مَلَکٍ مُّقَرَّبٍ ، وَ لاَ سَمَا ئٍ ، وَلاَ أرْضِ، وَ لاَ رِیَاحٍ ، وَلاَجِبَالٍ ، وَ
لَا بَحْرٍ اِلَّا وَہُنَّ یَشْفَقْنَ مِنْ یَوْمِ الْجُمْعَۃِ ۔ فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۲۹۵
حضرت ابو لبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک جمعہ کا دن اللہ تعالیٰ کے یہاں تمام دنوں کا سردار ہے اور سب سے زیادہ عظمت والا ۔ اس میں پانچ اوصاف ہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن حضرت آدم علیہ السلام کو پید افرمایا اسی دن آپ زمین پر تشریف لائے ۔ اسی دن وصال فرمایا ۔ اسی میں ایک ایسی ساعت ہے کہ اللہ تعالیٰ سے بندہ حرام چیز کے علاوہ جو مانگتا ہے عطا فرماتا ہے اسی دن قیامت قائم ہوگی ۔ تمام فرشتے ،آسمان ، زمین ، ہوائیں ، پہاڑ اور سمندر اس دن سے خوفزدہ
رہتے ہیں ۔ ۱۲م
۹۳۳۔ عن أبی موسی الأشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یَبْعَثُ الْأیَّامَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ عَلیٰ ہَیْأتِہَا وَ یَبْعَثُ
الْجُمُعَۃَ زَہْرَآئَ مُنِیْرَۃً أہْلُہَا یَحُفُّوْنَ بِہَا کَالْعَرُوْسِ تَہْدِی اِلیٰ کَرِیْمِہَا۔
حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ عزوجل قیامت کے دن سب دنوں کو انکی شکل پر اٹھا ئے گا، اور جمعہ کو چمکتا ، روشنی دیتا ، جمعہ پڑھنے والے اسکے گرد جھرمٹ کئے ہونگے جیسے نئی دلہن کو اسکے
گرامی شوہر کے یہاں رخصت کرکے لیجاتے ہیں ۔ فتاوی رضویہ ۶/۲۰۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع