30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۵۔ قیام اللیل
(۱)قیام اللیل کی فضلیت
۹۱۶۔عن جابر بن بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِذَا قَامَ أحَدُ کُمْ یُصَلِّی مَنَ اللَّیْلِ فَلْیَسْتَکِ ، اِنَّ أحَدَکُمْ اِذَا قَرَئَ فِی صَلاَتِہٖ وَضَعَ مَلِکٌ فَاہُ عَلیٰ فِیْہِ وَ لاَ یَخْرُجُ مِنْ فِیْہِ شَیْئٌ اِلاَّ دَخَلَ فِی فَمِ
الْمَلَکِ ۔ احکام شریعت ۱۳۹
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :ـ جب تم میں سے کوئی تہجد کو اٹھے تو مسواک کرے کہ جو نماز میں تلاوت کرتا ہے فرشتہ اسکے منہ پر اپنا منہ رکھتا ہے ، جو اسکے منہ سے نکلتا ہے فرشتہ کے منہ میں
داخل ہوتا ہے ۔ ۱۲م
۹۱۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم : أفْضَلُ الصَّلوٰۃِ بَعْدَ الْفَرِیْضَۃِ صَلٰوۃُ اللَّیْلِ ۔ فتاوی رضویہ ۳/۴۵۶
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع