30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۳۔ وتر
(۱) وترکابیان
۸۷۲ ۔عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال: قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِجْعَلُوا آخِرَ صَلٰوتِکُمْ بِاللَّیْلِ وِتْرًا ۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اپنی نماز شب میں سب سے آخر وتر رکھو۔
فتاوی رضویہ ۳/۴۶۸
(۲) وتر میں پڑھی جانے والی دعا
۸۷۳ ۔عن علی بن ابی طالب کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ن یقول فی آخر وترہ : أللّٰہُمَّ اِنِّی أعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سُخْطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَأعُوْذُبِکَ مِنْکَ لاَ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع