30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تلخیص الحبیر لابن حجر ، ۲۸۶۱۱ ٭ کنز العمال للمتقی، ۱۹۲۱۲، ۷/۳۴۸
الترغیب و الترہیب للمنذری ، ۱/۳۷۷ ٭ فتح الباری للعسقلانی، ۱/۵۸۲
(۵) نمازی کے سامنے سے گذرنے والے کو دفع کرو
۸۶۳۔عن ابی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم : ألتَّسْبِیْحُ لِلْرِجَالِ وَالتَّصْفِیْقُ لِلنَّسَائِ ۔ فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۱۸۱
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا : مرد تسبیح کے ذریعہ اور عورتیں ہاتھ پر ہاتھ مارکر گذرنے والے کو باز رکھیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع