30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تذکرۃ الموضوعات لابن القیسرانی، ۷۸۳
۸۵۲۔ الصحیح لمسلم ، باب امر النساء المصلیات و رعا الرجال، ۱/۱۸۲
السنن لابن ماجہ ، باب صفوف النسائ، ۱/۷۱
السنن لابی داؤد ، باب صف النسائو التاخر عن الضط الاول، ۱/۹۹
السنن للنسائی، ، ذکر خیر صفوف النساء الخ ۱/۹۳
تعالیٰ علیہ وسلم : خَیْرُصُفُوفِ الرِّجَالِ أوَّلُہَا وَشَرُّھَا آخِرُ ھَا ، وَخَیْرُ صُفُوفِ
النِّسَآئِ آخِرُ ھَا وَشَرُّھَا أوَّلُہَا ۔ فتاوی رضویہ ۳/۴۷
حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ نے وسلم نے ارشادفرمایا: مردوں کی سب سے بہتر اور زیادہ ثواب والی صف پہلی ہے اور کم ثواب والی آخری صف ، اور عورتوں کی زیادہ ثواب والی آخری صف ہے اور کم تر ثواب والی پہلی
صف ۔ ۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع