30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جگہ کھڑے رہنا ۔ ہم اسی حالت میں کھڑے رہے یہا نتک کہ ہماری طرف اس حال
میں تشریف لائے کہ سر سے پانی کے قطرے نمودار تھے کہ آپ نے غسل فرمایا ۔ ۱۲م
(۷) اقامت سنکر نماز کیلئے فوراً حاضر ہو
۸۳۱ ۔عن معاذبن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : بِحَسْبِ الْمُؤمِنِ مِنَ الشَّقَائِ وَالْخَیْبَۃِ أنْ یَّسْمَعَ الْمُؤذِّنَ یُثَوِّبُ
بِالصَّلٰوۃِ فَلاَ یُجِیْبُہٗ ۔
حضرت معاذبن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں کو یہ بد بختی اور نامرادی بہت ہے کہ موذن کو تکبیر کہتے
سنے اور اسکا بلانا قبول نہ کرے ۔ فتاوی رضویہ ۳/۳۳۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع