30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سکتے ۔ خصوصاً بعد عامنا ہٰذا ، کا لفظ کریم ارشاد فرمارہاہے کہ یہ ارشاد بعد نزول سورئہ برات ہے ۔ غالبا حدیث کا یہ لفظ پاک ارشاد الٰہی سے ماخوذ ہے ۔
انما المشرکون نجس فلا یقربوا المسجد الحرام بعد عامہم ہٰذا ۔
مشرک نرے ناپاک ہیں تو اس سال کے بعد حرمت والی مسجد کے پاس نہ آئیں ۔
تو پہلے کے وہ وقائع پیش کرنا محض نادانی ۔ لیکن لیڈران تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر منسو خات پر
ہی عمل کر رہے ہیں کہ اس میں اپنا بچائو دیکھتے ہیں ۔ وخسر ھنا المبطلون ۔
المحجۃ المؤ تمنۃ ۔ ۸۱ تا ۸۴ (۳۴)
حضور ہر ہفتہ مسجد قبا تشریف لیجاتے
۸۰۲ ۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : کان النبی صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم یاتی مسجد قبا کل سبت ماشیا او راکبا۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم ہر ہفتہ پیدل یا سواری پر مسجد قبا تشریف لاتے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع