30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
باب القبر یتخذمسجدا او یصلی الیہ ۔
اور اس میں یہ ہی حدیث ابو ہریرہ لائے ، قاتل اللہ الیہود الخ ۔
فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۲۲۳
۷۹۹۔ عن اُم المومنین اُم سلمۃرضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اُوْلٰٓئِکَ قَوْمٌ اِذَا مَاتَ فِیْہِمُ الْعَبْدُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلیٰ قَبْرِہٖ
مَسْجِدًا وَصَوِّرُوْا فِیْہَا تِلْکَ الصُّوَرُ ، اُوْلٰٓئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللّٰہِ ۔
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نصاری وہ قوم ہے کہ جب ان میں کوئی نیک آدمی فوت ہوجاتا تو اسکی قبر پر
مسجد بنا لیتے اور اس میں تصویریں بناتے ۔ یہ اللہ کے یہاں بد ترین خلق ہیں ۔ الجراز الدیانی ص ۸۹
(۲۳) کتابی ذمی کا فر کا مسجد میں داخلہ جائز ہے
۸۰۰۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَیَدْخُلُ مَسْجِدَنَا ہٰذَا بَعْدَ عَامِنَا ہٰذَا مُشْرِکٌ اِلَّا أہْلُ الْعَہْدِ
وَخَدَمُہُمْ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہماری اس مسجد میں اس سال کے بعد کوئی مشرک نہ آنے
پائے بس ذمی اور انکے غلام ۔
۸۰۱ ۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَ یَدْخُلُ مَسْجِدَنَا ہٰذَا مُشْرِکٌ بَعْدَ عَامِنَا ہٰذَا غَیْرُ أہْلِ
الْکِتَابِ وَخَدَمُہُمْ ۔
حضرت جابربن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع