30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۴/۴/۴۱۷ ٭ التفسیر للقرطبی، ۲/۵۸
۷۹۷۔ التمہید لابن عبد البر ، ۵/۴۱ ٭ الطبقات الکبری لابن سعد، ۲/۳۵
المؤطا لمالک ، ۶۰ ٭ المصنف لابن ابی شیبۃ، ۳/۳۲
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ کا غضب اس قوم پر سخت ہوا جس نے اپنے انبیاء کی
قبروں کو محل سجدہ ٹہرایا ۔
۷۹۸۔ عن عمروبن دینار رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : کَانَتْ بَنُو اِسْرَآئِیْلَ اِتَّخَذُوْا قُبُوْرَ أنْبِیَائِہِمْ مَسَاجِدَ فَلَعَنَہُمُ اللّٰہُ
تَعَالیٰ ۔
حضرت عمرو بن دینار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بنی اسرئیل نے اپنے انبیاء کی قبروں کو محل سجدہ کرلیا تو اللہ عزوجل
نے ان پر لعنت فرمائی ۔
]۸[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
علامہ قاضی بیضاوی پھر علامہ طیبی شرح مشکو ۃ پھر علامہ قاری مرقات میں لکھتے ہیں ۔
کانت الیہود والنصاری یسجدون لقبور انبیائہم ویجعلونہا قبلۃ ویتوجہوافی الصلوۃ نحو ہا فقد اتخذوہا اوثانا فلذلک لعنہم ومنع المسلمین
عن مثل ذلک ۔
یہود ونصاری اپنے انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے مزاروں کو سجدہ کرتے اور انہیں قبلہ بنا کرنماز میں انکی طرج منہ کرتے تو انہوں نے انکو بت بنالیا ۔ لہٰذا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے
ان پر لعنت کی اور مسلمانوں کو اس سے منع فرمایا ۔
مجمع بحار الانوار میں ہے ۔
کانوا یجعلو نہا قبلۃ یسجدون الیہا فی الصلوۃ کالوثن۔
مزارات انبیاء کو قبلہ ٹھر ا کر نماز میں انکی طرف سجدہ کرتے تھے جیسے بت ۔
تیسیر نیز سراج منیر شروح جامع صغیر میں ہے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع