30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۷۵۳۔ السنن لابن ماجہ ، باب ما یکرہ فی المساجد ، ۱/۵۵
مجمع الزوائد للہیثمی، ۲/۲۵ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۸/۱۵۶
کنز العمال للمتقی، ۲۰۸۲۲، ۷/۶۶۷ ٭ نصب الرایۃ للزیلعی، ۲/۱۵۷
التفسیر لابن کثیر ، ۶/۶۸ ٭ فتح الباری للعسقلانی، ۱۳/۱۵۷
التفسیر للقرطبی، ۱۲/۲۷۰ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۵/۵۱
الترغیب و الترہیب للمنذری ، ۱/۱۹۹ ٭ کشف الخفاء للعجلونی، ۱/۴۰۰
المطالب العالیۃ لابن حجر ۳۵۷ ٭ العلل المتناہیۃ لابن الجوزی، ۱/۴۰۴
(۱۰) مساجد کو پاک وصاف رکھو
۷۵۴۔ عن أنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم : اِنَّ ہٰذِہٖ الْمَسَاجِدَ لاَ تَصْلَحُ لِشَیْئٍ مِنَ الْقِذْرِ وَالْبَوْلِ وَالْخَلآئِ وَاِنَّمَا ہِیَ
لِقَرَأۃِ الْقُرآ نِ وَذِکْرِ اللّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ ۔ شمائم العنبر ۲۱
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعا لیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک ان مسجدوں میں گندگی پیشاب اور پاخانہ جیسی کوئی چیز جائز نہیں ۔ یہ
مسجدیں تو تلاوت قرآن ، اللہ تعالیٰ کے ذکر اور تمام نماز کیلئے ہیں ۔ ۱۲ م
(۱۱) مسجد میں بلند آواز سے نہ بولو
۷۵۵۔ عن عبید اللہ بن حفص رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : مَنْ أجَابَ دَاعِیَ اللّٰہِ وَأحْسَنَ عِمَارَۃَ مَسَاجِدِ اللّٰہِ کَانَتْ تُحْفَتُہٗ بِذٰلِکَ مِنَ اللّٰہِ الْجَنَّۃَ ، قیل : یا رسول اللہ ! ما احسن عمارۃ مساجداللہ ،قال:
لاَیُرْفَعُ فِیْہَا صَوْتٌ وَلاَ یُتَکَلَّمُ فِیْہَا بِالرَّفَثِ ۔ شمائم العنبر ۱۹
حضرت عبید اللہ بن حفص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے اللہ عزوجل کے داعی کی آواز پر لبیک کہا اور اللہ تعالیٰ کی مسجدیں اچھے طور پر تعمیر کیں تو اس کے عوض اللہ تعالیٰ کے یہاں جنت ہے ۔ عرض کیا گیا : یا رسول اللہ !مسجدوں کی اچھی طرح تعمیرکیا ہے ۔فرمایا : اس میں آواز بلند نہ کرنا اور کوئی
بیہودہ بات زبان سے نہ نکالنا ۔۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع