30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۷ مساجد
(۱) گھر میںمسجد کا بیان
۷۴۰۔ عن اُم المومنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : امر النبی
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ببناء المساجد فی الدور وان تنظف وتطیب ۔
فتاویٰ رضویہ ۳/۸۱۱
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے گھروں میں نماز کی مخصوص جگہ بنانے کا حکم فرمایا اور اس جگہ کو پاک صاف
رکھنے کا بھی حکم دیا۔ ۱۲ م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع