30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسانید و سنن نے انکے ذکر سے اعراض کیا ۔ نصب الرایہ ۱/۳۵۸
خود پیشوائے وہابیہ ابن القیم نے اپنی کتاب مسمی بالہدی میں لکھا ۔ ان حدیثوں میں جو
صحیح ہے وہ جہر میں صریح نہیں اور جو جہر میں صریح ہے وہ صحیح نہیں۔
نیل الاوطار ۲/۲۲۸
امام زیلعی فرماتے ہیں :
خلا صہ یہ کہ جہر کی حدیثیں ثابت نہ ہوئیں ۔
تبیین الحقائق ۱/۱۱۲
نیز فرماتے ہیں:
ان حدیثوں میں کوئی حدیث صریح و صحیح نہیں ۔ نہ یہ صحاح ومسانید وسنن مشہورہ
میںمروی ہوئیں ۔ انکی روایتو ں میں کذاب ،ضعیف ، مجہول لوگ ہیں ۔
نصب الرایہ ۱/۲۵۵
امام عینی فرماتے ہیں :
جہر کی حدیثوں میں کو ئی حدیث صحیح وصریح نہیں بخلاف حدیث اخفا کہ وہ صحیح وصریح
اور صحاح ومسانید وسنن مشہورہ میں ثابت ہے۔ عمدۃ القاری ۵/۲۹۱
ہماری ذکر کردہ احادیث میں ابتدائی چار احادیث وہ احادیث جلیلہ ہیں جنکی تخر یج
میں، ہر چاروں ائمہ مذہب اور چھیوں اصحاب صحاح ومتفق ہیں ۔
فتاوی رضویہ جدید ۷/۶۸۴ ٭ فتاوی رضویہ قدیم ۳/۵۶۵
(۱۰) حتی الوسع اچھے کپڑوں میں نماز پڑھو
۷۳۴۔ عن نافع رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال : اِن اِبن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما کسانی ثوبین وأنا غلام فدخل المسجد فوجدنی اُصلی متوشحا بثوب واحد فقال : ألیس لک ثوبان فلبسہما ، أرأیت ، لو أنی أرسلتک الیٰ وراء الدار لکنت لابسہما ؟ قال:نعم ، قال : فاللہ أحق أن تتزین لہ أم الناس ؟ قال : نافع : فقلت : بل
اللہ ،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع