30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن للنسائی، الصلوۃ فی النعلین ، ۱/۸۹
۷۱۸۔ السنن لابی داؤد ، الصلوۃ ، ۱/۹۵ ٭ المستدرک للحاکم ، ۱/۲۶۰
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۲/۲۳۶ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۲/۴۳۲
الدر المنثور للسیوطی، ۳/۷۸ ٭ شرح السنۃ للبغوی ، ۲/۴۴۳
خِفَافِہِمْ ۔
حضرت شداد بن اوس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہود اور نصاریٰ کی مخالفت کرو کہ جوتوں اور موزوں میں عبادت نہیں
کرتے ۔ ۱۲ م فتاوی رضویہ ۲/ ۱۰۳
]۶[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اس مفہوم کی قولی اور فعلی احادیث بکثرت ہیں ۔ میں نے اس مسئلہ کی تحقیق میں ایک عمدہ رسالہ لکھا جسکا نام’’ جمال الاجمال لتوقیف حکم الصلوۃ فی النعال ‘‘ رکھا میں نے اس میں جو تحقیق کی اس کا خلاصہ یہ ہے کہ نئے اور پاک جوتے میں جو نجاست کی جگہوں اور
شک وشبہ کے مقامات سے محفوظ ہو ، بلاکراہت نماز پڑھنا جائز ہے ۔
ہندوستانی جوتے کا بھی یہ ہی حکم ہے جبکہ وہ ایسا سخت اور تنگ نہ ہو جو انگلیاں بچھانے اوران پر ٹیک لگانے میں رکاوٹ ہو ،بلکہ اسکے مستحب ہونے کا قول بھی ۔ لیکن اسکے علاوہ جوتے میں نماز پڑھنے اور اسکو پہن کر مساجد میں چلنے سے بھی منع کیا جائے گا اگر چہ پہلے دور میں اسکی
اجازت تھی ، کچھ احکام اختلاف زمانہ سے بدل جاتے ہیں۔
فتاوی رضویہ جدید ۴/ ۴۸۶ ٭ فتاوی رضویہ قدیم ۲/ ۱۰۳
(۸) نماز میں چادر وغیرہ کس طرح اوڑھے
۷۱۹ ۔عن أبی ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال : سمعت رسول اﷲصلی اﷲ
تعالیٰ علیہ وسلم یقول : مَنْ صَلَّی فِی ثَوْبٍ وَّاحِدٍ فَلْیُخَالِفْ بَیْنَ طَرْفَیْہِ ۔
فتاوی رضویہ ۳/ ۴۳۷
حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع