30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت علقمہ بن وائل بن حجر سے وہ اپنے والد رضی اﷲ تعالی عنہما سے روایت کرتے ہیں: کہ میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے نماز میں داہنے ہاتھ کو
بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا ۔ ۱۲ مجمس
۷۰۲۔ عن وائل بن حجر رضی اﷲ تعالی عنہ قال : صلیت مع رسول اﷲ صلی
اﷲ تعالی علیہ وسلم فوضع یدہ الیمنی علی یدہ الیسری علی صدرہ۔
حضرت وائل بن حجر رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت کہ میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۷۰۰۔ الجامع الصحیح للبخاری ، الصلوۃ ، ۱/۸۸ ٭ الصحیح لمسلم ، الصلوۃ، ۱/۲۲۰
المسند لاحمد بن حنبل ۲/۵۳۲ ٭ السنن لابی داؤد ، الصلوۃ ، ۱/۸۴
السنن الکبری للبیہقی، ۳/۹۳ ٭ السنن لابن ماجہ، الصلوۃ، ۱/۵۶
فتح الباری للعسقلانی، ۲/۱۱۷ ٭ التفسیر لابن کثیر ، ۸/۱۴۶
۷۰۱۔ المصنف لابن ابی شیبۃ، ۱/۳۹۰ ٭
۷۰۲۔ الصحیح لابن خزیمۃ، ۱/۲۴۳ ٭
علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ نے داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینے پر رکھا ۔ ۱۲ م
]۱[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
پہلی حدیث کی سند جید اور تمام راوی ثقہ ہیں اور دوسری حدیث بھی مقبول ہے ۔ چونکہ انکی تاریخ کا علم نہیں کہ کونسی روایت پہلے کی ہے اور کونسی بعد کی ۔تو لا جرم دونوں میں سے ایک کو
ترجیح ہوگی ۔
جب ہم نماز کے اس فعل بلکہ نماز کے تمام افعال پر نظر ڈالتے ہیں تو وہ تمام کے تمام تعظیم پر مبنی نظر آتے ہیں ۔ اور مسلم ومعروف تعظیم کا طریقہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ہے ۔ لہٰذا
محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں فرمایا ۔
قیام میں بقصد تعظیم ہاتھ باندھنے کا معاملہ معروف طریقے پر چھوڑا جائے ۔ لہٰذ ا مردوں کے بارے میں ابن ابی شیبہ کی روایت راجح ہے ،اور چونکہ عورتوں کے معاملہ میں شرع مطہر کا مطالبہ کمال ستر وحجاب ہے ۔ اسی لئے فقہا ء نے فرمایا : مردوں کی پہلی صف افضل اور خواتین کی آخری ۔ نیز ایک حدیث میں آیا ، عورت کی نماز
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع